انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے
لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
fast.com —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
screenshot. guru
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
Topiwala Aur Bandar Ki Kahani | Topiwala Aur Bandar Hindi Moral Stories for Kids
3...
reverse.photos
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
copychar.cc
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
wolframalpha.com –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
videos.pexels.com —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہی
1 تبصرے
download premium blogger template free must visit now
جواب دیںحذف کریں